10:28 pm
کورونا وائرس کیسز بڑھنے پرمساجد بند، باجماعت نمازیں معطل

مشرق وسطیٰ کے ملک لبنان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث ملک کی تمام مساجد بند اور باجماعت نمازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کے متعلقہ محکمہ نے کہا ہے کہ فیصلے پر عملدر آمد جمعرات سے  شروع ہوگیا ہے۔ محکمے نے کہا ہے کہ
تمام مساجد میں 5 وقت نماز کی اذان دی جائے گی، جمعہ سمیت تمام نمازیں باجماعت مسجد میں ادا نہیں کی جاسکتیں، تمام مسالک کی مساجد فیصلے کی پابند ہیں۔واضح رہے کہ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق لبنان میں دو لاکھ سے زیادہ افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر ایک لاکھ 37 ہزار سے زیادہ وبا سے صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 1550 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد کے باعث اسپتالوں میں کئی مسائل ہیں۔ ملک کے کئی اسپتالوں میں مزید مریضوں کے لیے گنجائش نہیں رہی جبکہ انتہائی نگداشت کا شعبہ سخت دباؤ کا شکار ہے۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔