10:33 pm
 امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں فوج طلب کر لی گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں فوج طلب کر لی گئی جبکہ ایک دن کےلئے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ یہ اقدام گزشتہ شب صدر ٹرمپ کے لاکھوں حمایتیوں کے امریکی کیپٹول پر دھاوے کے بعد کیا گیا۔ دوسری جانب امریکی صدر نے مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ 
احتجاج ختم کرکے واپس چلے جائیں ۔ صورتحال اس قدر کشیدہ ہو چکی ہے کہ مظاہرین میں سے کسی نےگولی چلا دی ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب نئی امریکی ڈیموکریٹس حکومت نے صدر ٹرمپ سے استعفیٰ لے کر انھیں عہدے سے ہٹانے پر غور شروع کردیا ہے۔ اسی طرح فیس بک اورٹوئٹر اکائونٹ نے صدر ٹرمپ کےاکائونٹ بند کردیے ہیں۔ فیس بک کے بانی مارک زیکر برگ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں اقتدار کی پر امن منتقلی تک ڈونلڈ جے ٹرمپ کا اکائونٹ بند رہے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ کی کیپٹول ہل کے حوالے سے متنازعہ ٹویٹس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو