02:40 pm
سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے کونسی شرط رکھ دی گئی،زائرین کیلئے بری خبر

سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے کونسی شرط رکھ دی گئی،زائرین کیلئے بری خبر

02:40 pm

الریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ نے عمرہ عازمینِ کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کی ہدایت کردی۔سعودی عرب کے وزیرِحج وعمرہ ڈاکٹرمحمد صالح بن طاہربنتن نے عمرہ زائرین کو مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا نے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند ہیں انہیں احتیاط کے لیے کووڈ 19 کی ویکسین لگوانی


پیسہ قانونی طورپرملک سے باہرگیا، واپس نہیں لایاجاسکتا،اہم ترین ملکی ادارے کے سابق چیئرمین نے اپنی ناکامی کااعتراف کرلیا
ہوگی۔وزیرِحج وعمرہ ڈاکٹرمحمد صالح نے کہا ہے کہ عازمینِ عمرہ کومستقل چہرے پرماسک پہن کررکھنا ہوگا جب کہ عازمین کے لیے مقررکردہ عمرکی حد کی پابندی برقراررہے گی جس کے مطابق 18 سے 50 سال کی عمر کے افراد ہی عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔ دوسری جانب کہ اب تک سعودی عرب میں ایک لاکھ سے زیادہ شہریوں کو افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت لگائی جاچکی ہیں۔مسجدالحرام کے مختلف حصوں میں میڈیکل ٹیمیں بھی مقررکی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں