07:08 pm
امریکا میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کی 27 برس قبل پیش گوئی کس نے کی تھی؟

امریکا میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کی 27 برس قبل پیش گوئی کس نے کی تھی؟

07:08 pm

دنیا میں ایسے بہت سے واقعات رونما ہو چکے ہیں جن کی آج سے کئی سال قبل پیش گوئی کی جا چکی ہیں، تاہم گزشتہ دنوں امریکہ میں ہونے والی کشیدگی کی بھی آج سے 27 برس قبل ہی پیش گوئی کی جا چکی تھی۔امریکا میں ایک روز قبل ایسا ہولناک اور خوں ریز واقعہ دیکھنے میں آیا جسے دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی کیونکہ امریکہ کی تاریخ میں اس طرح کے واقعات کبھی نہیں ہوئے۔گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی کیپیٹل ہل میں موجود امریکی پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہو ئے اور شدید ہنگامہ آرائی

’چھوٹے قد کی لڑکیاں مردوں کو صرف ایک ہی وجہ سے پسند ہوتی ہیں‘ خاتون نے سوشل میڈیا پر ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپاہوگیا
کی جس کے بعد ٹرمپ کے حامیوں اور پولیس کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں، تاہم جھڑپوں کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو کے نافذ کر دیا گیا۔اب تک دنیا میں پیش آنے والے اہم واقعات کی 27 برس قبل پیش گوئی کرنے والی مشہور کارٹون سیریز ’سمپسنز‘ کی ایک قسط میں کچھ اسی طرح کا منظر دکھایا گیا ہے جو کہ گزشتہ دنوں امریکہ میں پیش آیا ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ آپ سمپسنز کے 7ویں سیزن کی اٹھاریوں قسط میں وہ مناظر دیکھ سکتے ہیں
جو کل کیپٹل ہل میں دیکھنے کو ملے تھے۔اس کارٹون کارٹون سیریز میں کرداروں کو کیپٹل ہل عمارت میں داخل ہوتے اور ہنگامہ آرائی سے مماثلث رکھتے منظر کو دکھایا گیا ہے۔واضح رہے کہ 27 سال قبل اس کارٹون میں دنیا میں رونما ہونے والے انتہائی اہم واقعات کی منظر کشی کی گئی ہے جسے دیکھ کر کبھی ایسا لگتا ہے کہ یہ سب کسی نے پہلے سے ہی کرنے کا سوچ رکھا ہے یا اس کارٹون میں مستقبل میں ہونے والے واقعات کی پیش گوئی کی گئی ہے۔یاد رہے کہ 27 برس قبل مستقبل کے واقعات و حالات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’سمپسنز‘ میں سانحہ نائن الیون (ورلڈ ٹریڈ سینٹر)، ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی، کرونا وباء، بیروت دھماکوں اور امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت سے
مماثل مناظر دکھائے گئے ہیں جس کے بعد امریکہ کے اہم علاقے کیپیٹل ہل میں واقع پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس کر لوگوں کی ہنگامہ آرائی ایک اور پیش گوئی ثابت ہوئی ہے جس کو دیکھ کر آج دنیا حیران ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

بھارت میں کرونا سے لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی