07:31 pm
سعودی عرب کے بعد ایک اوربڑے عرب ملک نے قطر  کےسامنے گھٹنے ٹیک دئیے

دبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ہفتے کو قطر کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ متحدہ عرب امارات نے ہفتے 

قاتل وائرس کورونا نے کسی بڑے بڑوں کو نہ چھوڑا۔۔ خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کے حوالے سے افسوسناک خبر
کو تمام سرحدی گزرگاہیں کھولنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ سعودی عرب نے منگل کو ہی قطر کے ساتھ فضائی ، زمینی اور سمندری رابطے بحال کردیے تھے۔ترک صدر طیب اردوان نے خلیجی ممالک کے درمیان صلح کو خطے کے مفاد میں بہتر قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ عنقریب خلیجی تعاون میں ترکی کی پوزیشن کو بھی بحال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے 2017 میں قطر کے ساتھ تعلقات معطل کردیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 