07:47 pm
وزیرتعلیم ،وزیرٹرانسپورٹ سمیت 6حکومتی ارکان مستعفی

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی پارلیمنٹ پر دھاوے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے کم سے کم 6 عہدیدار مستعفی ہو چکے ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ کے بعد وزیر تعلیم نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ نائب وزیر صحت نے بھی عہدہ چھوڑ دیا ہے۔مشیر قومی سلامتی میٹ پوٹینجر نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ وائٹ ہاؤس کی نائب پریس سیکریٹری سارہ میتھیوز بھی مستعفی ہوگئی ہیں۔خاتون اول میلانیا

جب اپوزیشن میں تھے توریاست مدینہ کی بات کرتے تھے اوراب۔۔۔
ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف اور ٹرمپ کی سابق پریس سیکریٹری سٹیفینی گریماور وائٹ ہاؤس کی سوشل سکریٹری انا کرسٹینا بھی مستعفی ہوگئی ہیں۔ان سب افرادنے کیپیٹل ہل میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیا ہے۔سارہ میتھیوز کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ میں خدمات انجام دینا ان کےلیے اعزاز سے کم نہیں، مگر کیپٹل ہل ہنگامہ آرائی کی وجہ سے وہ بہت زیادہ پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی قوم کو پرامن طور پر انتقال اقتدار کی ضرورت ہے۔واشنگٹن ڈی سی کی میئر نے کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی کانگریس سیکیورٹی ناکامی کی مکمل تحقیقات کرے، لوگوں کا احتساب لازمی ہونا چاہیے تاکہ ایسا واقعہ پھر رونما نہ ہو۔امریکی محکمہ انصاف نے گرفتاریوں کیلئے عوام سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والوں کی نشاندہی کیلئے عوام ساتھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 