11:14 pm
ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی حملے کے احکامات جاری کرنے کے خدشات پیدا ہوگئے،امریکی کی بری خبر

ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی حملے کے احکامات جاری کرنے کے خدشات پیدا ہوگئے،امریکی کی بری خبر

11:14 pm

نیویارک(نیوز ڈیسک)شکست سے دلبرداشتہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بوکھلاہٹ میں ایٹمی ہتھیاروں کے کوڈز کے استعمال کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ان خدشات کا اظہار ایوان کے اپنے ڈیموکریٹس ساتھیوں کو لکھے گئے ایک خط میں کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ وہ ایک ذہنی طور پر غیر متوازن صدر کو نیوکلیئر کوڈز کے استعمال سے روکنے کیلئے پر عزم ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’معزز ساتھیوں! میں نے آج صبح چیئرمین

’چھوٹے قد کی لڑکیاں مردوں کو صرف ایک ہی وجہ سے پسند ہوتی ہیں‘ خاتون نے سوشل میڈیا پر ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپاہوگیا
جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی سے گفتگو کی ہے کہ کس طرح ایک بگڑے ہوئے ذہنی توازن والے صدر کو عسکری مہم جوئی شروع کرنے یا لانچ کوڈز حاصل کرکے ایٹمی حملے کے احکامات دینے سے روکا جائے‘۔نینسی نے مزید لکھا کہ اس سے زیادہ خطرناک صورتحال نہیں ہوسکتی لہٰذا ہمیں امریکی عوام اور ملک و جمہوریت کو بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے چاہئیں۔انہوں نے ارکان پر زور دیا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قبل از وقت دفتر چھوڑنے پر مجبور کریں
کیوں کہ انہوں نے گزشتہ دنوں پارلیمنٹ پر حملے کیلئے لوگوں کو اکسایا اور ان کی حمایت کی۔علاوہ ازیں صدر ٹرمپ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑنے کے بعد وزیر خارجہ مائیک پومپیو، وزیر خزانہ اسٹیو منچن نے ساتھیوں سے 25ویں آئینی ترمیم کے استعمال پر تبادلہ خیال کرنا شروع کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کو وقت سے پہلے اقتدار سے ہٹانے کے لیے ٹرمپ کی کابینہ کے دو وزرا مائیک پومپیو اور اسٹیو منچن آئین کی پچیسویں ترمیم کے استعمال پر غور کر رہے ہیں، جس کے تحت صدر کی کابینہ صدر کو نااہل قرار دے دے تو نائب صدر کے پاس صدر کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار آجاتا ہے۔کانگریس
عمارت پر حملے کے بعد اسپیکر نینسی پلوسی سمیت 100 سے زائد ارکان کانگریس نے صدر ٹرمپ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

بھارت میں کرونا سے لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی