11:59 am
ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاونٹ ہمیشہ کے لئے معطل

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاونٹ ہمیشہ کے لئے معطل

11:59 am

واشنگٹن (ویب ڈیسک )مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر (Twitter) نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ (US President Donald Trump ) کے نجی اکاونٹ کو ہمیشہ کے لئے معطل کر دیا ہے۔ ٹوئٹر کی طرف سے یہ کارروائی امریکی پارلیمنٹ کے 


اپوزیشن عوامی مینڈیٹ و جمہوری اقدار کی توہین کر رہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
احاطے میں ہوئے تشدد (US Capitol violence) کے بعد کی گئی۔ کمپنی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسے اس بات کا اندشیہ ہے کہ ٹرمپ تشدد کو اور بھڑکا سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاونٹ کو 12 گھنٹے کے لئے بند کیا گیا تھا۔ اس وقت انہیں یہ انتباہ دیا گیا تھا کہ ان کے ٹوئٹر اکاونٹ کو ہمیشہ کے لئے معطل کیا جا سکتا ہے۔اس سے پہلے بھی ٹوئٹر نے بدھ کو ٹرمپ کا اکاونٹ 12 گھنٹے کے لئے بند کر دیا تھا اور ایک ویڈیو سمیت ان کے تین ٹویٹ ہٹا دئیے تھے۔ کمپنی نے ان کے اکاونٹ پر نظرثانی کرنے کے بعد یہ بڑا فیصلہ لیا ہے۔ ٹوئٹر کی دلیل ہے کہ ٹرمپ بار بار اس کے ضوابط کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر کی اس کارروائی کے بعد ٹرمپ کے کیمپین صلاح کار جیسن ملر نے ٹویٹ کرتے ہوئے ناراضگی جتائی ہے۔اس سے پہلے فیس بک نے بدھ کو دو پالیسی خلاف ورزیوں کے سبب ٹرمپ کا اکاونٹ 24 گھنٹے کے لئے بلاک کر دیا تھا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے جمعرات کو کہا کہ امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری تک ملک کے رخصت پذیر صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیس بک اور انسٹاگرام کا استعمال نہیں کر پائیں گے۔ یہ حلف برداری تقریب 20 جنوری کو منعقد ہونے والی ہے۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہزاروں حامی بدھ کو کیپٹل میں گھس آئے اور اس دوران پولیس کے ساتھ ان کی پُرتشدد جھڑپ ہوئی۔ اس حادثہ میں کم از کم چار لوگوں کی موت ہوگئی اور نئے صدر کے طور پر جو بائیڈن کے نام پر مہر لگانے کے آئینی عمل میں رخنہ اندازی ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

بھارت میں کرونا سے لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی