01:38 pm
62 سالہ خاتون کروڑ پتی بن گئی۔۔۔اس نے ایسا کیاکام کیا،جان کرنوجوان حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی (ویب ڈیسک )ہمت مرداں مدد خدا،جانور پالنے والی 62 سالہ خاتون دو دھ بیچ بیچ کر کروڑ پتی بن گئی ۔ بھارتی میڈیاکی ایک رپورٹ کے مطابق اس 62سالہ خاتون کا نام نیوالبن دالسنگ بھائی چوہدری ہے جو بھارتی ریاست گجرات کے ضلع بناسکنتھ میں واقع گاؤں نگانا کی رہائشی ہے۔ اس نے تین سال قبل بھینسیں اور گائیں پال کر ان کا دودھ بیچنا شروع کیا۔ 2019ءمیں اس نے 87لاکھ 95ہزار بھارتی روپے (تقریباً 1کروڑ 92لاکھ پاکستانی روپے) کا دودھ فروخت کیا تھا۔2020

ملک کے سب سے بڑے شہرکے اہم ترین علاقے میں کیمیکل فیکٹری کوآگ لگ گئی
ءمیں اس کا کاروبار مزید بڑھا اور اس ایک سال میں اس نے 1کروڑ 10لاکھ بھارتی روپے (تقریباً 2کروڑ 40لاکھ پاکستانی روپے) کا دودھ بیچا۔ اس لحاظ سے وہ ماہانہ ساڑھے تین لاکھ روپے کماتی رہی۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت نیوالبن کے پاس 80بھینسیں اور 45گائیں ہیں جن کا دودھ کئی دیہات کی دودھ کی ضرورت پوری کر رہا ہے۔نیوالبن کا کہنا ہے کہ میرے چار بیٹے ہیں۔ وہ شہروں میں نوکریاں کر رہے ہیں مگر میں گاؤں میں رہتے ہوئے ان چاروں سے زیادہ کما رہی ہوں۔ میں نے اکیلے یہ کام شروع کیا تھا اور اس وقت میرے ڈیری فارم پر 15ملازمین کام کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 