02:54 pm
ہسپتال میں آتشزدگی ،کتنے نومولودبچے جان  کی بازی ہارگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہسپتال میں آتشزدگی ،کتنے نومولودبچے جان کی بازی ہارگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

02:54 pm


نئی دہلی(ویب ڈیسک) ریاست مہاراشٹر کے ضلع بھنڈارہ کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے باعث 10 نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے قریب ضلع بھنڈارا میں واقع ایک اسپتال میں آتشزدگی کے باعث 10 نومولود بچے ہلاک ہوگئے۔سول سرجن ڈاکٹر پرمود کھانڈیت کے مطابق آگ ہفتے کی صبح اسپتال کے (سک نیو بارن کیئر یونٹ)


بٹ گرام:مسلح شخص کی فائرنگ سے حوالدار جاں بحق
بیمار نوزائيدہ بچوں کے وارڈ میں لگی، اسپتال کے عملے نے صبح کے وقت جب یونٹ کا دروازہ کھولا تو اندر دھواں بھرا ہوا تھا، عملے نے فوراً پولیس، فائر بریگیڈ کو اطلاع دی، تاہم امدادی کارروائیوں سے قبل ہی 10 بچے دم توڑ چکے تھے۔ڈاکٹر پرمود کھانڈیت نے بتایا کہ 4 بچے جل کر ہلاک ہوئے جب کہ 7 بچوں کی موت آکسیجن کی فراہمی منقطع ہونے کے باعث ہوئی، ان میں چند بچے اسی اسپتال میں پیدا ہوئے تھے جب کہ بعض کو دیگر اسپتالوں سے پیدائش میں پیچیدگی کے بعد یہاں داخل کرایا گیا تھا۔ضلع بھنڈارہ کے ایس پی وسنت جادیو کا کہنا ہے کہ ریسکیو کی مدد سے پولیس نے 7 بچوں کو زندہ نکال لیا تھا، بظاہر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہو سکتا ہے، اور ابتدائی تفتیش میں بچوں کی موت عمارت میں دھوئیں کے باعث دم گھٹنے سے ہوئی، تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے، واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ریاست کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے مرنے والے بچوں کے لواحقین کے لیے 5، 5 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

فون پرہیلوہیلوکے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی ،بلاول وزیراعظم پربرس پڑے

فون پرہیلوہیلوکے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی ،بلاول وزیراعظم پربرس پڑے

نماز عید کیسے ادا کرنی ہے۔۔حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیئے

نماز عید کیسے ادا کرنی ہے۔۔حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیئے

عید الفطر 13 مئی کو ہوگی،2 اسلامی ممالک نے اعلان کردیا

عید الفطر 13 مئی کو ہوگی،2 اسلامی ممالک نے اعلان کردیا

قبائلی علاقے میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنیوالوں خلاف مقدمہ درج

قبائلی علاقے میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنیوالوں خلاف مقدمہ درج

کراچی میں تاجر آپے سے باہر ۔۔۔۔۔ رینجرز اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا

کراچی میں تاجر آپے سے باہر ۔۔۔۔۔ رینجرز اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا

عید سے دو دن پہلے افطار سے سحری تک کاروبارکی اجازت دی جائے، سندھ چیمبر

عید سے دو دن پہلے افطار سے سحری تک کاروبارکی اجازت دی جائے، سندھ چیمبر

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارشیں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارشیں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

شمالی وزیرستان میںشوال کا چاند نظر آگیا۔ کل عید ہوگی

شمالی وزیرستان میںشوال کا چاند نظر آگیا۔ کل عید ہوگی