04:12 pm
مسافرطیارہ لا پتہ ۔۔۔عملے سمیت کتنے افرادسوارتھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

مسافرطیارہ لا پتہ ۔۔۔عملے سمیت کتنے افرادسوارتھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

04:12 pm


جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )سری وجیاائیرکے طیارے کاکنٹرول ٹاورسے رابطہ منقطع ہوگیا۔طیارہ جکارتہ سے پونٹی یانک جارہاتھا۔طیارے میں عملے سمیت 50سے زائدارکان سوارتھے۔


وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے
مسافرطیارہ 10ہزارفٹ کی بلندی پرپرواز کرتے ہوئے ریڈار سے غائب ہوگیا۔نجی ائیرلائن طیارے کاٹیک آف کے بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوا۔انڈونیشین وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق طیارے کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیاگیا

تازہ ترین خبریں