06:25 pm
جدید لاہور کے بانی سر گنگا رام کی لکڑ پوتی امریکی سینیٹر بن گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) جدید لاہور کے بانی سر گنگا رام کی لکڑ پوتی کیشا رام امریکی سینیٹ کی رکن منتخب ہوگئیں۔کیشا رام ریاست ورمونٹ سے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے سینیٹر منتخب ہوئی ہیں۔ ان کی تقریب حلف برداری چھ جنوری کو ہوئی جس میں کیشا رام نے شلوار قمیض پہن کر شرکت کی۔ چونتیس سالہ کیشا رام اس سے قبل بھی سیاسی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہی ہیں۔ وہ 22 سال کی عمر میں برلنٹن یونیورسٹی ڈسٹرکٹ اور ہل سیکشن کی نمائندہ منتخب ہوئیں اور

تیل وگیس کی تلاش کے معاملے پریونان کیساتھ کشیدگی ترکی کے اعلان سے یورپی ممالک کی نیندیں حرام ہوگئیں

آٹھ سال تک خدمات سرانجام دیں۔کیشا رام کے والد ہندو جبکہ والدہ یہودی ہیں، ان کی پرورش لاس اینجلس شہر میں ہوئی جہاں ان کے والدین ایک پب چلاتے تھے۔کیشا رام کے لکڑ دادا سر رائے بہادر گنگا رام متحدہ ہندوستان کی تاریخ کے عظیم سٹرکچرل انجینئر تھے۔ انہیں جدید لاہور کا باپ بھی قرار دیا جاتا ہے ۔ انہوں نے لاہور کا عجائب گھر، جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) ، ایچی سن کالج، میو سکول آف آرٹس، میو ہسپتال کا سر البرٹ وکٹر ہال اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا
کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ ڈیزائن کیا تھا۔ ان کے نام پر قائم سر گنگا رام ہسپتال آج بھی روزانہ ہزاروں مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر