09:39 pm
بھارتی خاتون کی بے ہودہ فلموں کے سٹائل میں تعلقات قائم کرنے کی کوشش

ناگپور (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک30سالہ شخص ایک خاتون سے تعلقات قائم کرنےکے دوران گلی میں رسی کا پھندہ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ کھپرکھیڈا کےعلاقے میں ایک 30سالہ شخص ایک شادی شدہ خاتون سے تعلقات قائم کیے ہوئے تھا۔ گزشتہ روز خاتون نے اسے گھر بلوایا اور کسی فحش فلم کے منظر سے متاثر ہوکراسے کرسی پر بٹھا کر اسکے ہاتھ پیچھے کرسی کےساتھ باندھ دیے، 

گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش ۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
اور پھرٹانگیں یہاں تک کے اس کے گلے کو بھی رسی سے باندھ دیا۔ جس کے بعد خاتون کچھ دیر کےلئے واش روم چلی گئی۔ اس کی غیر موجودگی میں وہ شخص کرسی سے گر پڑا، اور اس کے گلے کوپھندہ لگ گیا تاہم ہاتھ بندھے ہونےکی وجہ سے وہ خودکو بچا نہ سکااور دم گھٹنےسے اس کی موت واقع ہو گئی۔خاتون واپس آئی تو اپنے آشنا کو مردہ حالت میںدیکھ کر اس کے ہوش اڑ گئےاور اس نے پولیس کو بلوا کر معاملے سے آگاہ کردیا۔ جس کے بعد پولیس نے مختلف زاریوں سے معاملےکی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ کے خیال میں تو اس واقعےکو فحش فلموں سے متاثر ہونےکا نتیجہ قرار دیا جارہاہے تاہم کچھ کہہ رہے ہیں کہ خاتون نے اپنےآشنا کو خود قتل کیا ہے اور اب وہ جرم کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر