10:01 pm
بھارتی فوج نے چینی فوجی گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے پاس ایک چینی فوج کو حراست میںلینے کادعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  گذشتہ سال جون میں لداخ کی وادی گلوان میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی مارے جانے کے بعد سے بھارت کی جانب 
خبردار!ٹائٹ کپڑے پہن کر ، میک اپ کرکے ماڈل بن کرآنے کی ضرورت نہیں

سے کسی چینی فوجی کو حراست میں لیے جانےکا یہ دوسرا واقعہ ہے۔خیال رہےکہ مذکورہ واقعے کے بعد سے مشرقی لداخ کی سرحد پر بھارت چین تناؤ برقرار ہے اور دونوں ممالک اس مقام پر ہزاروں فوجی تعینات کرچکے ہیں جہاں آج کل شدید سردی اور برف موجود ہے۔بھارتی فوج کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ایک اہلکار کو گذشتہ روز بھارتی علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔دوسری جانب چینی فوج کے ترجمان اخبار نے اپنے ایک اہلکار کی گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا