08:23 pm
33 برس سے صرف چائے پر گزارا کرنے والی  خاتون، کچھ کھاتی کیوں نہیں ہیں؟ خاتون کی عجیب داستان

33 برس سے صرف چائے پر گزارا کرنے والی  خاتون، کچھ کھاتی کیوں نہیں ہیں؟ خاتون کی عجیب داستان

08:23 pm

آپ نے چائے پینے کے شوقین لوگوں کے بارے میں تو سُنا ہوگا اور مگر اب بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی ایک ایسی عجیب و غریب خاتون سامنے آئیں جو گزشتہ 33 برس سے صرف چائے پی کر زندگی گزار رہی ہیں۔انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کوریا کے گاؤں بارادیا کی چوالیس سالہ خاتون پھلی دیوی نے دعویٰ کیا کہ وہ گزشتہ 33 سال سے کچھ کھا نہیں رہیں بس چائے پی کر ہی گزارہ کررہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ گاؤں میں چائے والی چاچی کے نام

ایک ساتھ دو لڑکیوں سے شادی۔۔ نوجوان نے نئی روایت قائم کرڈالی
سے مشہور ہیں۔خاتون کے والد رتی رام کا کہنا ہے کہ ’میری بیٹی نے گیارہ سال کی عمر میں آخری بار کچھ کھایا تھا، وہ ایک دن جانال میں واقع پٹنا اسکول میں ہونے والے مقابلے میں حصہ لینے گئی اور واپس آئی تو اُس نے اچانک کھانا پینا مکمل طور بند کردیا تھا، لیکن اس کی واضح وجہ سامنے آج تک نہ آسکی۔والد نے بتایا کہ ابتدائی دنوں میں پھلی دیوی چائے کے ساتھ بسکٹ، ڈبل روٹی کھاتی تھی مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اُس نے سب کچھ لینا چھوڑ دیا حتی کہ دودھ بھی
ڈالنا چھوڑ دیا، وہ گزشتہ 33 برسوں سے صرف کالی چائے (قہوہ) پیتی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پھلی دیوی گھر پر ہی رہتی ہے اور باقاعدگی سے عبادت کرتی ہے، وہ سورج غروب ہونے سے قبل بس ایک کپ قہوہ پیتی ہے۔اہل خانہ نے خاتون کا کھانا پینا بند ہونے کے بعد ڈاکرز سے بھی رجوع کیا، جہاں ڈاکٹرز نے تفصیلی طبی معائنے کے بعد بتایا کہ پھلی دیوی کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور وہ بالکل صحت یاب ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار