08:28 pm
خاتون نے 100دن تک سیاہ لباس کیوں پہنے رکھا،یہ خاتون کون ،کس ملک  سے تعلق رکھتی ہے

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ کی ایک خاتون نے ایک چیلنج کو قبول کرکے ایک سو دن تک سیاہ رنگ کا لباس پہنے رکھا۔برطانوی اخبار ’دی مرر‘ کے مطابق سارہ روبن نے ’100 ڈے ڈریس چیلنج‘ میں گذشتہ برس ستمبر میں حصہ لیا اور تین ماہ تک روزانہ میرینو وول کا سیاہ لباس زیب تن کیے رکھا جس کا مقصد فیشن کی دنیا سے نکل کر سادگی کو فروغ دینا تھا۔سارہ روبن نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’سو دن تک ایک ہی لباس پہنے رکھنے سے سبق ملا کہ ہمیں کپڑوں کی اتنی

ابلیس کیساتھ کیامعاملہ ہوگا
زیادہ ضرورت نہیں ہوتی۔‘انہوں نے لکھا کہ ’میری پرورش ایک 19ویں صدی کے فارم ہاؤس میں ہوئی۔ جس میں کپڑوں کی الماریاں چھوٹی چھوٹی تھیں۔ پرانے وقتوں میں اس فارم ہاؤس میں رہنے والے لوگوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ کپڑے اتنے مہنگے ہو جائیں گے۔‘اس چیلنج کو متعارف کروانے والے کپڑوں کے ایک امریکی برانڈ نے کہا ہے کہ ’اس چیلنج کی بنیاد تین اصول ہیں: سادگی اختیار کرو، احتیاط سے خرچ کرو اور اچھے کام کرو۔‘اس لباس کو سو دن تک پہننے کا
چیلنج صرف سارہ ہی نے قبول نہیں کیا تھا۔برانڈ نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ ’ہم نے روینا سونگ ڈریس ان پچاس خواتین کو بھیجے جنہوں نے رضاکارانہ طور پر سو دن کے لیے ہمارا لباس پہننے کی حامی بھری۔‘ویب سائٹ پر یہ بھی لکھا ہے کہ پچاس میں سے صرف 13 خواتین نے اس چیلنج کو پورا کیا اور سارہ روبن بھی ان خواتین میں شامل تھیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے