08:31 pm
نیٹو کی پہلی خاتون جیٹ پائلٹ کون تھیں اوران کاتعلق کس ملک سے تھا؟

نیٹو کی پہلی خاتون جیٹ پائلٹ کا تعلق ایک مسلمان ملک سے تھا اور یہ اس وقت کی بات ہے جب آج کا سب سے بڑا فوجی اتحاد ابھی نومولود ہی تھا۔ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق وہ جیٹ پائلٹ ترکی سے تعلق رکھتی تھیں اور ان کا نام لیمان بوزکرت آلتن چیکچ تھا جو سن 1933 پیدا ہوئی تھیں۔لیمان کو بچپن سے ہی اڑنے کا شوق تھا۔ ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کرتے ہی انہوں نے اپنے خواب کو حقیقت بنانے کے لئے ایک بڑا قدم اٹھایا اور انونو انسٹیٹیوٹ میں طیارے کی

کیا خواتین کاغیر مردوں کے ہاتھوں سے چوڑیاں پہننا جائز ہے،شریعت کیاکہتی ہے؟جانیں
تعلیم حاصل کرنا شروع کی۔سن 1954 کے فیصلے کی رُو سے جب خواتین کو بھی ترک مسلح افواج میں شمولیت کا موقع دیا گیا تو اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے لیمان نے ازمیر  فضائیہ حرب اکیڈمی میں داخلہ لیا اور اکتوبر 1955 میں وہاں سے تعلیم حاصل کرنا شروع کر دی۔ پنکھے والے طیارے کے ساتھ دی جانے والی ٹریننگ کو سن 1957 میں مکمل کر کے وہ فارغ التحصیل ہوئیں۔لیکن لیمان بوزکرت آلتن چیکچ کا شوق یہیں ختم نہیں ہوا بلکہ انہوں نے زیادہ بلندی پر اڑنے کے لئے
جیٹ پائلٹ کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی۔ تربیت مکمل ہونے پر حاصل کردہ ڈپلومہ کے ساتھ لیمان 9 سال تک آسمانوں پر صرف ترکی ہی نہیں بلکہ  نیٹو  فورسز کی بھی پہلی اور ایک طویل مدت تک واحد خاتون جیٹ پائلٹ رہیں۔

تازہ ترین خبریں

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

فون پرہیلوہیلوکے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی ،بلاول وزیراعظم پربرس پڑے

نماز عید کیسے ادا کرنی ہے۔۔حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیئے

عید الفطر 13 مئی کو ہوگی،2 اسلامی ممالک نے اعلان کردیا

قبائلی علاقے میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنیوالوں خلاف مقدمہ درج

کراچی میں تاجر آپے سے باہر ۔۔۔۔۔ رینجرز اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا

عید سے دو دن پہلے افطار سے سحری تک کاروبارکی اجازت دی جائے، سندھ چیمبر

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارشیں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

شمالی وزیرستان میںشوال کا چاند نظر آگیا۔ کل عید ہوگی