08:41 pm
ہم ایران کویورینیم افزودہ نہیں کرنے دیں گے ،امریکہ

ہم ایران کویورینیم افزودہ نہیں کرنے دیں گے ،امریکہ

08:41 pm

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ایران کو کسی بھی سطح پر یورینیم کی افزودگی کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔امریکی وزیر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ایران کو کسی بھی قیمت پر یورینیم کی افزودگی سے روکنا ضروری ہے۔قابل ذکر ہے کہ تہران پر امریکی انتظامیہ کی پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے ایران جوابی اقدامات کررہا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے ایک ممبر نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے انسپکٹرز کو

بہت جلد لوگ اپنے مردہ رشتہ داروں سے بھی ’بات‘ کرسکیں گے، حیرت انگیز ٹیکنالوجی تیار
ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے۔ایرانی پارلیمنٹ کے احمد امیری فرہانی نے کہا کہ اگر امریکا 21 فروری 2021 تک مالی بینکاری اور تیل کی پابندیاں ختم نہیں کرتا تو ہم یقینی طور پر آئی اے ای اے کے انسپکٹرز کو ملک سے بے دخل کردیں گے اور اضافی پروٹوکول پر رضاکارانہ عملدرآمد روکیں گے۔کچھ دن پہلے جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمال وندی نے جوہری معاہدے پر اپنی ذمہ داریوں کو معطل کرنے کے بعد یورینیم کی افزودگی کی سطح 90 تک بڑھانے کی دھمکی دی تھی۔
انہوں نے جمعرات کے روز ایرانی ٹی وی کو دیئے گئے بیانات میں کہا کہ ایران آسانی سے 20 فیصد سے زیادہ سے یورینیم کی افزودگی کرسکتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ 90 فی تک بھی پہنچ جائے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ بیانات اور دھمکیاں ایک ایسے وقت میں سامنے آئیں جب بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ 20 فیصد افزودگی سے ایٹمی بم کی تیاری تک پہنچنے کی صلاحیت کی راہ ہموار ہوسکتی ہے لیکن ایرانی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ان کا ہدف جوہری ہتھیار حاصل کرنا نہیں ہے۔کچھ روز قبل یورپی یونین کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے کہا تھا کہ ایران نئے اقدامات کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے