02:45 pm
انڈونیشیا طیارہ حادثے کا شکار فیملی کی آخری دلخراش پوسٹ،تفصیلات جان کر ہر آنکھ نم ہو جائے گی

جکارتہ(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں حادثے کا شکار ہونےوالےبوئنگ 737 طیارے میں ایک آخری وقت میں سوار ہونے والی انڈونیشین خاتون اور بچوں کی تصویر اور دلخراش پوسٹ منظر عام پر آگئی ہے۔بدقسمت طیارے میں رتھی وندانیا نامی خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ سفر کررہی تھیں۔ انہوں نے ایئرپورٹ پر بچوں کے ساتھ اپنی آخری تصویر انٹرنیٹ پر شیئر کی تھی جس میں سب بہت خوش نظر آرہے تھے۔اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں رتھی نے انڈونیشین زبان میں اپنے اہل خانہ کو ’خدا حافظ‘ کہا اور بتایا تھا کہ ’ہم اپنے

آئندہ 5سے 6روز کراچی سمیت سندھ بھر میں کیا ہونےوالاہے؟محکمہ موسمیات نے بری خبر سنادی
​​​​​​​ گھر جارہے ہیں۔‘رتھی کے بھائی عرفان سیا کا کہنا ہے کہ ’ہم نے کوشش کی تھی کہ بہن اور بھانجے دوسری فلائٹ سے جائیں مگر آخری وقت میں رتھی نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا اور اسی جہاز کے ٹکٹ لے کر گھر روانہ ہوئی۔‘عرفان کا کہنا تھا کہ ’ہمارے لیے رتھی کا پیغام دلخراش ہے، جس کو ہم جب بھی پڑھتے ہیں، رونے لگتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ