02:52 pm
ٹرمپ کو اقتدار سے کیسے نکالا جائے؟ اسپیکر نے منصوبہ سامنے رکھ دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈیموکریٹس نے امریکی صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اپنے پلان کو حتمی شکل دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو اقتدار سے نکالنے کا حتمی پلان قانون سازوں کے سامنے رکھ دیا جس کے تحت مواخذے سے پہلے ہی ٹرمپ کو صدارتی آفس سے نکالنے کا عمل شروع کیا جائےگا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسپیکر نینسی پلوسی کے منصوبے کے مطابق ایوان نمائندگان میں ایک قرارداد پر ووٹنگ کی جائے گی جس

کورونا کے باعث خطرے کاسامنا۔۔ تعلیمی ادارے کھلنے کی تاریخ قریب آتے ہی حکومت نے بڑا انتباہ جاری کردیا
کے ذریعے امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ٹرمپ کو اقتدار سے نکالنے کا مطالبہ کیا جائے گا جب کہ اس طریقہ کار کے ناکام ہونے کی صورت میں ڈیموکریٹس ارکان کیپیٹل ہل حملے میں ٹرمپ کے متنازع کردار پر ایک چارج شیٹ پیش کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹس ارکان کی جانب سے اس منصوبے پر عمل پیر کے روز ہی کیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپیکر نینسی پلوسی نے اتوار کے روز قانون سازوں کو خط ارسال کیے جس میں انہوں نے 25 ویں ترمیم کے ذریعے قرارداد
کے تحت نائب صدر سے امریکی صدر کو ہٹانے کی باضابطہ درخواست کرنے کے منصوبہ سے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قراردار امریکی نائب صدر مائیک پینس کو یہ اختیارات سونپے گی جس کے تحت وہ ٹرمپ کو ہٹا کر خود قائم مقام صدر بن سکتے ہیں۔نینسی پلوسی نے اپنے خط میں کہا کہ ٹرمپ کو ہٹانے کے لیے یہ پہلا قدم ہوگا جس کے بعد ایوان میں ڈیموکریٹس ارکان مواخذے کی تحریک پر کارروائی شروع کریں گے۔نینسی پلوسی نے کہا کہ امریکی آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے ہم اس منصوبے پر فوری عمل کریں گے کیونکہ امریکی صدر کے دفتر میں ٹرمپ کی موجودگی امریکا اور جمہوریت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر