03:42 pm
گاڑیاں نہ ہی ان کیلیے سڑکیں، سعودی عرب کا نیا شہر بسانے کا اعلان،یہ شہر کیساہوگا؟،کتنا خرچہ آئےگا؟ جانیے تفصیل

ریاض(نیوز ڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ملک سعودی عرب نے ایسا شہر بسانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس میں گاڑیاں چلیں گی اور نہ ہی ان کے لیے سڑکیں ہوں گی۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے ایک خطاب میں 170 کلو میٹر رقبے پر مشتمل شہر کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 'دی لائن' شہر 500 ارب ڈالر کے پراجیکٹ 'نیوم' کا حصہ ہے جس پر اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں تعمیرات کا آغاز ہو جائے گا۔محمد بن سلمان نے بتایا کہ آلودگی سے مکمل طور پر پاک شہر میں 10 لاکھ لوگوں

انٹرنیشنل قومی باکسر محمد وسیم نے اپنا جیون ساتھی چن لیا ۔۔لڑکی کون ہے؟کہاں رہتی ہے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
کی رہائش کا بندوبست ہو گا اور 2030 تک 38ہزار نوکریاں ملیں گی، شہر کے انفرا اسٹرکچر پر 100 سے 200 ارب ڈالر کا خرچہ آئے گا۔سمندر کی بلند ہوتی سطح اور ماحول دشمن کاربن کے اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ ہم ترقی کے لیے قدرت کی قربانی والے پروجیکٹس کو کیوں قبول کرتے ہیں؟شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ زیرو کار، زیرو اسٹریٹ اور زیرو امیشن والا 'دی لائن' منصوبہ انسانوں کے لیے ایک انقلاب ثابت ہو گا۔خیال رہے کہ نیوم شہزادہ محمد بن سلمان کا سعودی معیشت
​​​​​​​کو مختلف شعبوں میں پھیلانے کا منصوبہ ہے جس کا اعلان 2017 میں کیا گیا تھا اور اس منصوبے کے لیے سعودی عرب کے دور دراز شمال مغربی علاقے میں 10 ہزار اسکوائر میل کا علاقہ مختص کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر