05:41 pm
شدیدسردی کی لہرکتنے دن تک جاری رہے  گی ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک )ماہر موسمیات عبد العزیز الحصینی نے توقع ظاہر کی ہے کہ ریاض ریجن میں سردی کی شدید لہر متوقع ہے جو تین دن تک جاری رہے گی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’منگل سے سردی کی لہر شروع ہوگی جس میں بعض علاقوں میں درجہ حرارت دو اور چھ سینٹی گریڈ تک گرجائے گی۔‘ماہر موسمیات عبد العزیز الحصینی نے مزید بتایا کہ ’شہری آبادی سے باہر علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا جس میں درجہ حرارت منفی تک پہنچنے کا امکان ہے۔

والد کی موت کے بعد بہن کو دماغی مسئلہ ہوگیا پھر ۔۔۔ شاہ رخ خان کی بہن کون ہیں؟ جانیئے ان سے متعلق ایسے حقائق جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے
‘دوسری طرف محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج پیر کو بھی مدینہ منورہ ریجن میں مطلع غبار آلود رہے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ شہر کے علاوہ الحناکیہ، المہد، بدر، خیبر اور ینبع میں شام پانچ بجے تک گرد و غبار ہوگا۔محکمے نے توقع ظاہر کی ہے کہ مکہ مکرمہ، جازان، عسیر اور الباحہ میں بھی اسی طرح کی مگر کم شدت کی کیفیت ہوگی۔محکمے نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے اللیث، القنفذہ اور بحرہ میں آج پیر
اور کل منگل کو بارش کا امکان ہے۔محکمے کے مطابق بحیرہ احمر میں 18 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار کی جنوب مشرقی ہوا چلے گی جس میں ایک سے دو میٹر اونچی موجیں اٹھیں گی۔محکمے نے بتایا کہ خلیج عربی میں 15 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی شمالی ہوا چلے گی جس میں ایک سے ڈیڑھ میٹر اونچی موجیں اٹھیں گی۔
 
تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ