12:15 pm
 انڈونیشیا طیارے حادثے میں ہلاک ہونے والے شوہر کی اہلیہ کا پیغام سن کر آپ کی بھی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے

جکارتہ(ویب ڈیسک)انڈونیشیا جہاز حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی اہلیہ کا انتہائی دُکھ بھرا پیغام سامنے آگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشین طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے مسافر نے ٹیک آف سے قبل ہی اپنی اہلیہ کو سیلفی فوٹو بھیجی تھی، ان کی شادی کو دو ہفتے ہی ہوئے تھے۔دارالحکومت کے شمال میں واقع جزیرے پینکال پنانگ کے لیے بدقسمت پرواز سے قبل 22 سالہ نوجوان فرور یانو کو ماسک پہنے ہوئے تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔مسافر کی اہلیہ

موٹر وے بند کر دی گئی
لٹفینی نے بتایا کہ دو ہفتے قبل ہی ہماری شادی ہوئی تھی اور شوہر کروز جہاز پر کام کرنے کے لیے جارہے تھے۔لٹفینی کے مطابق شوہر نے صبح سوا چھ بجے طیارے سے موبائل پر پیغام بھیجا اور اس کے بعد ان کے پیغامات آنا بند ہوگئے تھے۔خاتون نے بتایا کہ جب میں نے یہ خبر دیکھی تو فلائٹ نمبر کو ٹکٹ کی تصویر کے ساتھ موازنہ کیا جو شوہر نے انہیں بھیجی تھی بعدازاں معلوم ہوا کہ شوہر اسی طیارے موجود تھے۔واضح رہے کہ دو روز قبل انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے 10 بچوں سمیت 50 مسافروں اور 12 کریئو ممبران کو لے جانے والا مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے بعد غائب ہوگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا

حکومت نے15 روپے کے پیچھے عوام کو بھکاری بنا دیا،لاہورہائیکورٹ