10:40 pm
بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ زرعی بل پر عملدرآمد روک دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے نئے زرعی قوانین کے حوالے سے متنازع حکومتی بل پر تاحکم ثانی عملدرآمد روکتے ہوئے کسانوں کےلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔دہلی میں سپریم کورٹ میں نئے زرعی قوانین کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔عدالت عظمیٰ نے متنازع قوانین پر عمل درآمد روکنے کا حکم دیتے ہوئے ماہرین پر مشتمل 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے
۔عدالت کا کہنا تھاکہ کسانوں کے احتجاج کے معاملے پرحکومت کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی ہے۔دوسری جانب کسان تنظیموں نے اسٹے آرڈر کا خیر مقدم کیا ہے تا ہم سپریم کورٹ کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئےکہا کہ کمیٹی میں حکومت کے حامی افراد ہی موجود ہیں اور جب تک متنازع زرعی قوانین کو واپس نہیں لیا جاتا وہ احتجاج ختم نہیں کریں گے

تازہ ترین خبریں

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری