11:59 am
وزرا اور کابینہ اراکین مستعفی، کویت میں‌ بڑا سیاسی بحران پیدا ہو گیا

وزرا اور کابینہ اراکین مستعفی، کویت میں‌ بڑا سیاسی بحران پیدا ہو گیا

11:59 am


کویت سٹی(ویب ڈیسک) اہم وزرا اور کابینہ کے اراکین کی جانب سے استعفوں کے بعد کویت میں شدید سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق سیاسی رہنماؤں کی جانب سے یہ اقدام انتظامی معاملات میں کشیدگی کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت میں جن اہم شخصیات نے استعفے دیئے ہیں ان میں تمام کیبینٹ اراکین، وزیر دفاع اور نائب وزیراعظم بھی شامل ہیں۔ 

لاہور کے پرائیویٹ بینک میں صارفین کےاکائونٹس سے پیسے غائب
سب افراد نے اپنے استعفے احتجاجاً کویتی وزیراعظم شیخ صباح الخالد کو پیش کئے اور اپنے عہدوں سے فوری طور پر ہٹ گئے۔خبریں ہیں کہ کابینہ اراکین کو حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے حالیہ انتظامی معاملات پر شدید اختلاف تھا جس پر انہوں نے فوری طور پر اپنے عہدوں سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا۔کچھ روز قبل کویتی ممبرز اسمبلی نے پارلیمان میں ایک تحریک پیش کی تھی۔ وزیراعظم نے تمام استعفوں کو امیر کویت شیخ الجابر کو بھیج دیئے ہیں۔ اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم شیخ صباح بھی جلد ہی اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔خیال رہے کہ سابق امیر کویت شیخ الاحمد الصباح گزشتہ سال ستمبر 2020ء میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی عمر 90 برس تھی۔ ان کے انتقال کے بعد قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ شیخ نواف الاحمد کو کویت کا نیا امیر بنایا جائے گا۔ شیخ نواف سابق امیر قطر کے سوتیلے بھائی ہیں۔ تاہم ان کی جگہ صباح الاحمد الجابر الصباح کویت کی قیادت کر رہے ہیں۔یہ بات ذہن میں رہے کہ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کے بادشاہوں کی طرح امیر کویت ہی کو تمام اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ ان کے حکم پر ہی اسمبلی تحلیل ہو سکتی ہے اور اس کے بعد نئے انتخابات کا انعقاد ممکن ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے