06:35 pm
2 ارب 8 کروڑ 52 لاکھ روپے کی بڑی چوری، یہ پیسے کہاں سے چورائے گئے؟ ناقابل یقین خبر

جنوبی کوریا کے ایک کسینو سے پاکستانی 2 ارب 8 کروڑ 52 لاکھ روپے کی بڑی چوری کی واردات ہوئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے مشہور ریزورٹ کے کسینو میں چوری کی بڑی واردات ہوئی رپورٹ ہوئی جس میں کسی اور نے نہیں بلکہ اسی کسینو کی ہی خاتون انچارج نے ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر جو (2 ارب 8 کروڑ 52 لاکھ)پاکستانی روپے کی چوری کی۔جنوبی کوریا کی پولیس 
کی جانب سے خاتون کی تلاش جاری ہے جو کسینو کی فنڈ انچارج تھی اور اس کا تعلق ملائیشیا سے ہے جو گزشتہ ماہ چھٹیوں پر جانے کے بعد واپس نہیں آئی تاہم معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور جلد خاتون تک رسائی حاصل کرلی جائے گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی نقد رقم لے جانا ممکن نہیں کیوں کہ اس کا وزن تقریبا 280 کلو بنتا ہے جو کسی کےلیے اکیلے لے جانا ممکن نہیں ہے اور ہم نے سیکیورٹی کیمروں کی مدد بھی حاصل کی لیکن فوٹیج سے وہ حصہ ڈیلیٹ کردیا گیا ہے جس میں پیسے غائب کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے