09:29 pm
شوہر نے چلتی ٹرین سے بیوی کونیچے دھکا دیا اور پھر ۔۔۔! دل دہلا دینے والی رپورٹ 

شوہر نے چلتی ٹرین سے بیوی کونیچے دھکا دیا اور پھر ۔۔۔! دل دہلا دینے والی رپورٹ 

09:29 pm


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیا کے شہر ممبئی میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو مبینہ طور پر چلتی ہوئی ٹرین سے دھکا دے دیا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئیں۔انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو پولیس کے ایک افسر کا کہنا تھا کہ '26 سالہ خاتون اور ان کے شوہر ٹرین کے دروازے پر کھڑے ہوئے تھے اور پھر انہوں نے اپنی بیوی کو دھکا دے دیا۔
یہ واقعہ پیر کی دوپہر کو چیمبر اور گوواندی ریلوے سٹیشن کے درمیان پیش آیا، جس کے بعد ہلاک ہونے والی خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔31 شخص اور ان کی 26 سالہ اہلیہ دونوں مزدور تھے اور منخُرد نامی علاقے کے رہائشی تھے۔ دونوں کی شادی دو ماہ قبل ہی ہوئی تھی۔ گورنمنٹ ریلوے پولیس کے ایک افسر کا کہنا تھا کہ 'پیر کو ٹرین میں ان دونوں کے ساتھ خاتون کی پہلی شادی سے ہونے والی ایک سات سالہ بیٹی بھی تھی۔انہوں نے بتایا کہ 'یہ جوڑا ٹرین کی ایک کوچ کے دروانے پر کھڑا تھا اور وہاں موجود ایک پائپ کے ساتھ جھول رہا تھا کہ خاتون چلتی ٹرین کے باہر کی طرف لٹک گئیں۔ اس وقت ان کے شوہر نے انہیں پکڑا اور پھر مبینہ طور پر چھوڑ دیا جس کے بعد وہ پٹڑی پر گر گئیں۔ جب ٹرین گوواندی سٹیشن پر رکی تو کوچ میں موجود ایک خاتون مسافر، جو اس جوڑے کو دیکھ رہی تھیں، نے ریلوے پولیس کو واقعے کے بارے میں بتایا۔ پولیس کے مطابق ٹرین میں ان دونوں کے ساتھ خاتون کی پہلی شادی سے ہونے والی ایک سات سالہ بیٹی بھی تھی ۔ پولیس نے ہلاک ہونے والی خاتون کے شوہر کو سٹیشن میں پکڑ لیا اور پھر اسے واقعے کی جگہ پر لے گئی جہاں خاتون زخمی حالت میں بے ہوش پڑی ہوئی تھیں۔ اس کے بعد خاتون کو ہسپتال لے جایا گیا تاہم عملے نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے ہلاک ہونے والی خاتون کے شوہر کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کروا دی۔ ریلوے پولیس افسر کا کہنا تھا کہ 'پولیس اس بات کا پتا لگانے کی کوشش کررہی ہے کہ آیا وہ آدمی واقعے کے وقت ہوش میں تھا یا نہیں۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے