11:15 pm
عالم اسلام کا ہیرو دنیاالوداع کہہ دیا ۔۔ مسجد الحرام کو  آزاد کروانے والے سعودی فوج کے جنرل محمد بن زويد انتقال کر گئے

ریاض (نیوز ڈیسک) عالم اسلام کا ہیرو دنیا کو خیرباد کہہ گیا، مسجد الحرام کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کروانے والے سعودی فوج کے جنرل انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ 1979 میں مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام
پر حملہ آور ہونے والے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے اور مسلمانوں کے مقدس ترین مقام کو آزاد کروانے والے ہیرو انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی فوج کے میجر جنرل محمد بن زويد انتقال کر گئے ہیں۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 77 برس تھی۔ میجر جنرل محمد بن زويد مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے جبکہ بعد ازاں انہوں نے سعودی دارالحکومت ریاض منتقل ہو کر فوج میں شمولیت اختیار کی۔ میجر جنرل محمد بن زويد اعلیٰ تعلیم یافتہ فوجی جنرل تھے جنہوں نے 1979 میں مسجد الحرام کا قبضہ ختم کروانے والے کمانڈوز کے گروپ کی قیادت کی تھی۔ انہیں ناصرف سعودی عرب بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں ایک ہیرو کے طور پر پہچانا جاتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 