10:55 am
یا اللہ رحم فرما ، 6.2شدت کے شدید زلزلے نے پورے علاقے کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا ، کئی افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ رحم فرما ، 6.2شدت کے شدید زلزلے نے پورے علاقے کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا ، کئی افراد لقمہ اجل بن گئے ، سینکڑوں زخمی ۔۔۔ انڈونیشیا کے سلاویسی جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکوں سے متعدد عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں جبکہ تاحال سات ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو ریکٹر سکیل پر چھ اعشاریہ دو شدت کے زلزلے نے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات کی جانب بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ اس دوران سینکڑوں افراد

’’وہ بے پناہ حسین تھی ‘‘
کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ زلزلے کا مرکز انڈونیشیا کے شمال مشرقی شہر مجینے سے چھ کلومیٹر دور تھا جبکہ اس کی گہرائی دس کلومیٹر تھی۔ زلزلہ سات سیکنڈز تک محسوس کیا گیا تاہم اس سے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ روئٹرز کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں دیکھا گیا ہے کہ علاقے کے رہائشی محفوظ مقامات کی جانب بھاگ رہے ہیں جبکہ کئی مقامات پر بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کو مقامی افراد نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ماموجو شہر میں مقیم ایک صحافی سدرمان سامیول نے روئٹرز کو بتایا کہ کئی عمارتیں بری طرح تباہ ہو گئی ہیں جن میں شاپنگ مال اور دو ہوٹل بھی شامل ہیں جبکہ مغربی سلویسی میں گورنر کے دفتر کی عمارت بھی گر گئی ہے۔ شدید زلزلے کے جھٹکوں سے چند گھنٹے قبل اسی ضلع میں پانچ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس سے کئی مکانات تباہ ہو گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 