12:54 pm
ٹرمپ کی بیٹی اور داماد تو ٹرمپ کے باپ نکلے۔۔ قومی خزانے سے ایک لاکھ 44 ہزار ڈالر ٹوائلٹس میں بہا دیے

واشگنٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور داماد کشنر پر قومی خزانے کو ایک لاکھ 44 ہزار ڈالر نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور داماد کشنر نے اپنی سیکیورٹی پر تعینات خفیہ ایجنٹس کو اپنے پرتعیش گھر میں بنیادی انسانی ضرورت واش روم استعمال نہیں

کرنے دیا۔رپورٹ کے مطابق جیئرڈ کشنر نے واشنگٹن ڈ ی سی میں 2017 میں 5 ہزار مربع فٹ کا پرتعیش مکان کرائے پر لیا جس میں چھ بڑے اور ایک چھوٹا ٹوائلٹ تھا لیکن ایوانکا اور کشنر نے خفیہ ایجنٹس کو ٹوائلٹس استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، مجبورا ایجنٹس فٹ پاتھ، ہوٹلوں کے ٹوائلٹس، پبلک ٹوائلٹس اور قریبی مقامات استعمال کرتے رہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ہمسایوں نے شکایت کی تو ایجنٹس سابق صدر اوباما کے گیراج کا ٹوائلٹ استعمال کرتے رہے تاہم بعد میں ایوانکا اور کشنر کے مکان کے قریب سڑک پار ایک اسٹوڈیو اپارٹمنٹ تین ہزار ڈالر ماہانہ کرائے پر مل گیا، اس طرح 2017 سے اب تک ایک لاکھ 44 ہزار ڈالر یعنی 23 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد صرف سیکرٹ ایجنٹس کے ٹوائلٹس پر خرچ کر دیے گئے، یہ رقم امریکی ٹیکس دہندگان کی جیب سے ادا کی گئی۔دوسری جانب ترجمان وائٹ ہاؤس نے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ ایجنٹس کو باتھ روم استعمال کرنے سے نہیں روکا گیا۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ