06:33 pm
ایشیائی ملک دنیاکاسب سے طاقتورہتھیارسامنےلے آیا،امریکہ سمیت دشمن ممالک کی نیندیں حرام

پیانگ یانگ (ویب ڈیسک )شمالی کوریا نے اپنے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے جسے وہ دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار قرار دے رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں جمعرات کی رات ایک پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں اس نے سب میرین سے داغے جانے والے اپنے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ 
اُن نے چند روز قبل اپنی اقتصادی پالیسیوں میں ناکامی کا اعتراف کیا لیکن وہ ملک کی فوجی قوت میں برتری کے لیے پھر بھی پرعزم ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریڈ میں شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ نے بھی شرکت کی اور وہ میزائل کی رونمائی کے موقع پر انتہائی خوش دکھائی دیے۔شمالی کوریا کے مقامی میڈیا کی جانب سے اسے دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار قرار دیا گیا ہے۔شمالی کوریا کے مقامی میڈیا کا میزائل کے حوالے سے کہنا ہےکہ دنیا کے سب سے طاقتور ہتھیار سب میرین لاؤنچ بیلسٹک میزائل کا شمالی کوریا کے ہتھیاروں میں شامل ہونا فوجی قوت میں انتہائی طاقتور اضافے کا مظاہرہ ہے۔شمالی کوریا کے مقامی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی میزائل کی تصویر میں دیکھا گیا ہے کہ میزائل پر Pukguksong-5 کا لیبل لگا ہوا ہے جو گزشتہ برس اکتوبر میں شمالی کوریا کی ایک بڑی فوجی پریڈ میں متعارف کرائے گئے Pukguksong-4 کا ایک اپ گریڈ ورژن ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ