08:30 pm
نوجوان لڑکی ایسا لباس پہن کر آگئی کہ جہاز پر چڑھنے سے ہی روک دیا گیا

ایڈیلیڈ (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک نوجوان لڑکی کو انتہائی باریک لباس پہننے کی وجہ سے طیارے پر سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ڈیلی سٹار کے مطابق 23 سالہ کیتھرائن بامفورڈ نامی لڑکی نے آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ سے گولڈ کوسٹ کی ورجن آسٹریلیا کی فلائٹ میں سیٹ بک کرارکھی تھی ۔ جب وہ ایئر پورٹ پر آئی اور جہاز میں سوار ہونے لگی تو اسے جہاز میں سوار ہونے سے یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ اس کا لباس انتہائی باریک ہے اور اسے یہ تبدیل کرنا پڑے گا۔کیتھرائن

جہانگیر ترین کوایک بار انکے والد نے گھر سے بے دخل اور جائیداد سے عاق کر دیا تھا ، یہ کیا معاملہ تھا اور کس نے انہیں معافی دلوائی تھی ؟ نامور سابق بیوروکریٹ کے ناقابل یقین انکشافات
کے مطابق سٹاف کی ایک خاتون رکن اس کے پاس آئی اور لباس کے بارے میں بات کی۔ یہ سن کر انہیں لگا کہ انہیں عوامی طور پر بے عزت کیا جا رہا ہے۔ ’یہ سن کر مجھے دھچکا لگا اور حیرانی بھی ہوئی کیونکہ میرا لباس اتنا بھی باریک نہیں تھا۔‘ کیتھرائن نے ایئر لائن سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سے اس عمل کی معافی مانگی جائے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 