09:35 pm
چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

راولپنڈی( آن لائن )صاحب زبان اور مردِ درویش پیر پنجر سرکار نے کہا ہے کہ یہ ملک صرف کلمہ کی بنیاد پر معرض وجود میں نہیں آیا بلکہ کلمہ کی طرح مقدس بھی ہے۔ لہذا اس پاک دھرتی کو مٹانے کا خواب دیکھنے والے خود مٹ جائیں گے۔ آستانہ عالیہ کوہ قاف شریف پر آنیوالے زائرین سےگفتگو کرتے ہوئے پیر پنجر سرکار نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کی بقاء پارلیمانی نظام

حکومت میں نہیں بکلہ اسلامی نظام میں ہے جب تک قاتل کو سرعام پھانسی نہیں دی جائے اور چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ مرددرویش نے کہا کہ آئندہ چھ ماہ انتہائی اہم ہیں ملک میں اسلامی صدارتی نظام حکومت کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔ چار سال تک تمام سیاستدان بے روزگار ہوجائیں گے۔ پیر پنجرسرکارنے کہا کہ محسوس کچھ یوں ہورہاہے کہ اسلامی صدارتی نظام حکومت میں پاک فوج اور آرمی چیف کی اہمیت بڑھ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ تین سال قبل (31-12-2016)کہا تھا کہ بھارت کے اندر علیحدگی کی تحریکیں زور پکڑیں گی اور اس صدی کی تیسری دہائی میں بھارت تین حصوں میں تقسیم ہوجائے گا۔ بھارت کے اندر سے اٹھنے والے یہ تحریکیں 1947ء سے زیادہ بھرپور ہونگی۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

صوبائی وزیراکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب

نیشنل ایکشن پلان اور پاک افغان سرحدی امور سے متعلق اہم اجلاس آج ہونگے