12:51 pm
بھارت پاکستان کے خلاف کیامنصوبہ بنانے والاتھاجسے پاکستان نے ناکام بنادیا،تہلکہ خیز انکشافات

بھارت پاکستان کے خلاف کیامنصوبہ بنانے والاتھاجسے پاکستان نے ناکام بنادیا،تہلکہ خیز انکشافات

12:51 pm


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے خلاف متناز بیانات دینے کے حوالے سے مشہورارنب گوسوامی کابھارتی تاریخ کاسب سے بڑاسکینڈل سامنے آیاہے ۔بھارتی پولیس نے ارنب گوسوامی کے واٹس ایپ چیٹ کے 500صفحات لیک کردئیے۔جس کے بعد سب واضح ہوگیاہے کہ کس طرح اس شخص 




عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا
نے اپنے پروگرامز کے لیے ٹی آرپی لی۔کس طرح اس نے مودی کاسہارالیکردوسرے چینلز بندکروائے۔اس کی پلوامہ ڈرامے کے حوالے سے بھی چیٹ لیک ہوگئی جس میں کہاگیاکہ میں گرائونڈ پر پہلے ہی موجود تھاجب بھارتی فوجیوں کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔چیٹ میں یہ بھی لکھاتھاکہ اس نے کہاکہ ہم لوگوں نے جشن منایاجب پورابھارت سوگ میں ڈوباہواتھااورپاکستان پرالزام لگائےجارہے تھےہم نے جشن اس لیے منایاکیونکہ ہماراوہ مقصدپوراہونے جارہاہے جوہم نے کرناہے۔بالاکوٹ حملے سے تین دن پہلے یہ اپنے دوست کوچیٹ پربتاتاہے کہ پاکستان کے خلاف کچھ بڑاہونے والاہے۔اوراچانک ہم سارے کاساراملبہ پاکستا ن پرڈالیں گےتم صرف انتظارکرو۔پھربالاکوٹ کاڈرامہ ہوتاہے۔اس نے اپنے دوست کوبتایاکہ ہم جوکام کرنے جا رہے ہیں اس کے بعد مودی بہت بڑالیڈر بنے گااس کادوست آگے سے کہتاہے کہ جوحملہ ہواہے اس سے تومودی الیکشن جیت جائے گا۔واضح رہے کہ اس وقت کے ڈی جی آئی ایس پی آرجنرل آصف غفور نے بھی کہاتھاکہ مودی نے یہ ساراڈرامہ الیکشن جیتنے کے لیے کیا۔اس کادوست کہتاہے کہ ارنب گوسوامی جوحملہ ہواہے جس کے بارے میں پاکستان بتارہاہے تم اسی کی بات کررہے تھےاس نے کہاکہ ابھی بڑاکچھ ہوناہے۔اس چیٹ کے مطابق مودی ارنب گوسوامی کوہدایت دیتاہے کہ آپ لوگوں نے پوری طرح پاکستان پرملبہ ڈالناہے۔اس چیٹ میں یہ کہتاہے کہ پاکستان کے طیارے سری نگر تک پہنچ چکے ہیںاوروہ ابھی تک نکلے نہیں۔ارنب گوسوامی کویہ ٹاسک دیاگیاتھاکہ جب ہم یہ کام کریں گے توآپ لوگو ں نے پاکستان کے خلاف بولناشروع کردیناہے۔لیکن ان کایہ منصوبہ اس وقت ناکام ہوگیاجب پاکستان نےپلٹ کروارکردیااورسونے پہ سہاگاکہ ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس نے بھارتی میڈیاکی بولتی بندکردی۔


تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟