03:09 pm
پولیس اکیڈمی پر حملہ،تشویشناک اطلاعات موصول

کابل (ویب ڈیسک )افغانستان کے جنوب میں واقع شہر قندھار میں پولیس اکیڈمی کو بارودی س بھری ایک گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔عین شاہدین کے مطابق یہ ایک بڑا حملہ تھا اور دھماکے کی آواز قندھار کے مختلف علاقوں میں سنی گئی۔ادھر کابل میں دھماکا خیز مواد

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پھٹنے سے دارالحکومت کی سیکورٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر زخمی اور ان کے دو ساتھی ہلاک ہو گئے۔دس روز قبل کابل میں ایک گاڑی بم دھماکے کا نشانہ بن گئی تھی۔ اس کے نتیجے میں سابق صحافی ضیاء ودان اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا تھا۔ ودان کا تیسرا ساتھ زخمی ہو گیا۔ یہ صحافی وزارت داخلہ کے زیر انتظام "افغان جنرل سیکورٹی فورس" کا ترجمان تھا۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق سابق صحافی ضیاء ودان متعدد افغان ذرائع ابلاغ کے لیے کام کر چکا تھا۔اس سے قبل امریکی فوج نے جمعے کے روز اعلان کیا تھا کہ اس نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر کے 2500 تک لانے کا ہدف یقینی بنا لیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد گذشتہ 19 برسوں میں کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ تاہم انہوں نے فوجیوں کی تعداد نہیں بتائی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی