05:23 pm
میاں بیوی جب گھر پہنچے تو منظر دیکھ کر ہوش اُڑ گئے، ایسا کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

اگر آپ کے گھر بن بلائے مہمان آ جائیں تو آپ روایات کے مطابق ان کی مہمان نوازی کرتے ہیں لیکن اگر آپ کے گھر بن بُلائے خونخوار جانور آ جائیں تو آپ کیا کریں گے؟ یقینا آپ کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے۔ایسا ہی ایک واقعہ جنوبی افریقہ میں پیش آیا جہاں تعمیراتی شعبے سے وابستہ شخص اپنی اہلیہ کے ساتھ جب گھر پہنچا تو ایسا منظر دیکھا جسے دیکھ کر پیروں‌ تلے زمین ہی نکل گئی۔اس افریقی شخص کا نام 'ڈیوڈ ڈی بیر' ہے جس نے 'ہوئید سپرٹ' نامی علاقے میں 1 لاکھ ڈالرز خرچ

لمبے عرصے تک وقفہ کرنےسے ۔۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے حیران کن بات کہہ دی
کر کے گھر تعمیر کروایا، جہاں انہوں نے خصوصی طور پر ایک گارڈن بھی بنوایا۔ایک روز بیر اور اُن کی اہلیہ ماریسکا باہر سے جب واپس گھر لوٹے تو گھر کے گارڈن کا منظر دیکھ کر خوف زدہ ہو گئے ان کے خوبصورت گارڈن میں 6 خطرناک شیر موجود تھے، اپنے گھر میں خونخوار جانور شیر دیکھ کر کس کے ہوش نہیں اُڑیں گے؟ مگر جب انہیں احساس ہوا کہ گارڈن سے اندر گھر میں آنے کا دروازہ بند ہے اور یہ اندر کمرے میں داخل نہیں ہو سکتے تو پھر دنوں نے
تھوڑی ہمت کا مظاہرہ کیا۔ڈیوڈ نے اس حیرت انگیز منظر کی ویڈیو اپنے موبائل میں ریکارڈ کی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ڈیوڈ بیر کا کہنا ہے کہ 'ہم دونوں نے جب انہیں گِنا شروع کیا تو اُن کی تعداد 6 تھی، جو بہت سست اور ڈرے ہوئے نظر آرہے تھے، جب انہیں دور سے بھگانے کا اشارہ کیا تو وہ وہاں سے ایک ساتھ بھاگ گئے'۔انٹرنیٹ پر جب ویڈیو خوب وائرل ہوئی اور صارفین نے دلچسپ کمنٹس کیے جبکہ کچھ نے کہا کہ اگر یہ صورت حال
اُن کے سامنے پیش آتی تو شاید وہ بھاگ جاتے یا ڈر سے مر ہی جاتے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی