10:01 pm
افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

کابل ، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا افغانستان میں موجود اپنی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر لے آیا ہے اور اس وقت خانہ جنگی سے تبا ہ حال افغانستان میں صرف 25ہزار فوجی رہ گئے ہیں۔ مریکا اور طالبان کے درمیان طے پائے گئے معاہدے کے تحت امریکی فوج کی واپسی ہوئی ہے
۔امریکی محکمہ دفاع نے افغانستان میں امریکی فوجی اہلکاروں کی تعداد کم کرکے 25ہزار کرنے کی تصدیق کی ہے۔امریکی فوج کے انخلاء پر طالبان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فورسز کا بتدریج انخلاء قیام امن کیلئے اچھی پیش رفت ہے۔

تازہ ترین خبریں

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے