09:03 pm
اب عمرے پرجاناآسان نہ رہا،کونسی نئی شرائط عائدکردی گئیں۔۔۔جان کرخواہش مندحضرات کی پریشانی کی حد نہ رہےگی

کورونا وائرس کی وبا کے سبب دنیا بھر میں شدید لاک ڈاؤن نافذ تھا جس کے باعث مختلف سرگرمیاں معطل تھیں۔تاہم دنیا بھر کے مسلمانوں کو سب سے زیادہ جس کی خوہش ہوتی ہے وہ عمرہ یا حج کی ہوتی ہے، لیکن عمرہ زائرین کو فی الحال وبا کے باعث روک رکھا تھا لیکن اب اچھی خبر یہ سامنے آئی ہے کہ سعودی حکومت نے فلائٹس کھول دی ہیں اور اب زائرین بلاشبہ اپنے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کے ساتھ آ سکتے ہیں۔دوسری جانب مکہ سے حرمین انتظامیہ کے

اب تو سارے چور جیل میں ہیں، اب تو ایماندارحکومت ہے کام تو کوئی نہیں ہوا، کھربوں کس کی جیب میں جا رہے ہیں پٹرول دوبار مہنگا کرنے پر عمران خان پر سوال اٹھا دیا گیا
مطابق 'اعتمرنا' ایپ کے ذریعے نماز اور عمرے کا اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہے، اور یہ پابندی بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین پر بھی نافذ ہے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر نماز اور عمرے کے لیے جانے والوں پر اعتمرنا ایپ کی پابندی ہو گی۔واضح رہے کورونا وائرس کے بعد سے عمرہ اور نماز کے لیے مسجد الحرام آنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے بڑھ چکی ہے، جو کہ انتہائی خوش آئند ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی