09:58 pm
3سال کے معاشقے کے بعد سپاہی نےجب جان چھڑاناچاہی توگرل فرینڈ بڑے افسر کے پاس پہنچ گئی، موقع پر ہی ایسا انصاف کہ آپ بھی داد دیں گے

بلند شہر (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کے فوری انصاف کا ایک دلچسپ مظاہرہ اس وقت سامنے آیا جب اس نے ایک سپاہی کی اپنے دفتر میں ہی اس کی گرل فرینڈ سے شادی کرائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بلند شہر میں گورو نامی سپاہی کا کاجل کے ساتھ گزشتہ تین سال سے معاشقہ تھا لیکن پولیس میں نوکری لگنے کے بعد وہ کاجل سے پیچھا چھڑانے لگا اور اس کے فون اٹھانے بند کردیے۔اپنے محبوب کی بیوفائی سے تنگ محبوبہ اپنے

کون سا قومی کرکٹر پاک فوج کے شہید اہلکار کا بیٹا ہے نام جان کر پاکستانی انھیں سیلوٹ کریں گے
اہلخانہ کے ساتھ ایس ایس پی سنتوش کمار سنگھ کے پاس پہنچ گئی اور ساری کہانی سنائی۔ ایس ایس پی نے فوری طور پر سپاہی کو طلب کیا اور اسے وارننگ دی کہ اگر لڑکی سے شادی نہ کی تو ر ی پ کیس میں جیل کاٹنا پڑے گی۔ یہ سنتے ہی سپاہی شادی کیلئے راضی ہوگیا۔ایس ایس پی نے سپاہی اور کاجل کی اپنے سامنے شادی کرائی اور کورٹ میرج کی کارروائی مکمل کرنے کیلئے انہیں وکیل کے حوالے کردیا۔
 
تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی