01:01 pm
وائٹ ہائوس میں آخری دن ایوانکاجذباتی ہوگئیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکاٹرمپ وائٹ ہائوس میں آخری دن جذباتی ہوگئیں ،ایوانکا ٹرمپ نے بطور والد کی مشیرکی حیثیت سے اپنے جذبات  بیان کرتےہوئےکہاکہ زندگی کے پچھلے چارسال کاسفرایک ناقابل یقین سفرتھا۔ایوانکا نےایک انسٹاگرام
پوسٹ میں کہاکہ صدر کے مشیرکی حیثیت سے اپنی قوم کی خدمت کرنازندگی بھرکے لیے ایک اعزاز ہے۔انہوں نےمزیدکہاکہ سبکدوش ہونے والی انتظامیہ نے جوکچھ کیاہے اس پرانہیں فخر ہے اوروہ مستقبل کے بارے میں پرجوش ہیں۔ایوانکا نے لکھا کہ ‘میں امریکی خاندانوں کی خدمت کی غرض سے واشنگٹن آئی تھی اور مجھے یہ احساس ہو رہا ہے کہ میں نے یہ کر لیا ہے۔‘ایوانکا کے مطابق ’اختلافات کو تسلیم کرکے اور مشترکہ گراؤنڈ تلاش کرکے امریکا مثبت انداز میں آگے بڑھ سکتا ہے اور اسی طرح امریکی ایک قوم بن سکتی ہے۔اپنی پوسٹ کے آخر میں ایوانکا نے جوبائیڈن ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ جوبائیڈن کی قیادت میں امریکا ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔
 
A post shared by Ivanka Trump (@ivankatrump)

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 