07:18 pm
ٹرمپ نے وائٹ ہائوس چھوڑدیا

ٹرمپ نے وائٹ ہائوس چھوڑدیا

07:18 pm

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہائوس چھوڑدیا۔ جس کے ساتھ ہی انھوںنے وائٹ ہائوس کی صدیوں پرانی روایت توڑڈالی۔ تاریخ میں پہلی بار کوئی صدر کسی نو منتخب صدر کا وائٹ ہائوس میں استقبال نہیں کرے گا۔اس حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے۔ 
"ہم روایتی حکمران نہیں تھے۔چار سالوں میں کئی غیر معمولی کام کیے۔سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کرونا کے باوجود شاندار رہی۔ امریکی فوج کو مضبوط بنایا،ٹیکسز کی شرح میں نمایاں کمی لائی۔ ہم امریکی عوام سےپیار کرتے ہیں۔۔ واضح رہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن وائٹ ہائوس کے اگلے تاجدار ہیں۔ جنھوںنے 2020میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی ۔ جس کے بعد ٹرمپ کے حمایتیوں نے متعدد بار ہنگامہ آرائی کی اور کیپٹل ہل پر دھاوا بھی بولا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو