09:09 pm
شادی شدہ خاتون کا لِو اِن ریلیشن شپ غیر قانونی ،جرم قرار

شادی شدہ خاتون کا لِو اِن ریلیشن شپ غیر قانونی ،جرم قرار

09:09 pm

الہٰ آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں الہٰ آباد ہائیکورٹ نے شادی شدہ خاتون کے لِو اِن ریلیشن شپ کو غیر قانونی اور جرم قرار دے دیا۔الہٰ آباد ہائیکورٹ میں آشا دیوی نامی شادی شدہ خاتون نے اپنے لِو اِن پارٹنر کے ساتھ رہنے کی اجازت اور گھر والوں سے تحفظ  کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ آشا دیوی اپنے شوہر مہیش چندر سے طلاق لیے بغیر ہی ایک اور شخص کے ساتھ میاں بیوی کی طرح رہ رہی ہے۔الہٰ آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے

اُبلے ہوئے انڈے یا تلے ہوئے انڈے۔۔۔ کون سے انڈوں سے تیزی سے وزن کم کیا جاسکتا ہے جانیئے آسان طریقہ
آشا دیوی کی درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ اگر کوئی شادی شدہ خاتون اپنے شوہر کو چھوڑ کر کسی اور مرد کے ساتھ میاں بیوی کی طرح رہتی ہے تو اسے قانونی نہیں قرار دیا جاسکتا بلکہ یہ ایک جرم ہے، قانونی حقوق کے نفاذ یا تحفظ کیلئے تو فیصلہ جاری کیا جاسکتا ہے لیکن کسی مجرم کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے نہیں۔ اگر کسی مجرم کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا گیا تو پھر عدالت کو جرم کو بھی تحفظ دینا پڑے گا۔ عدالت قانون کے خلاف اپنے فطری اختیارات استعمال نہیں کرسکتی۔
عدالت نے قرار دیا کہ جو لوگ قانونی طور پر شادی نہیں کرسکتے ہیں ان کا لو ان ریلیشن شپ میں رہنا اور پھر ایک سے زائد مرد یا خواتین کے ساتھ تعلقات رکھنا بھی ایک جرم ہے۔ اس طرح کے لو ان ریلیشن شپ کو ازدواجی زندگی نہیں سمجھا جاسکتا اور ایسے لوگوں کو عدالت سے تحفظ نہیں دیا جاسکتا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو