11:18 pm
 وزیرخارجہ انتقال کرگئے

وزیرخارجہ انتقال کرگئے

11:18 pm

ہرارے(ویب ڈیسک)افریقی ملک زمبابوے کے وزیر خارجہ کرونا علاج کے دوران دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔زمبابوے کے صدارتی ترجمان جیورج چارمبا کی جانب سے بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیرخارجہ Sibusiso Moyo کرونا سے متاثر ہوئے اور وہ زیر علاج تھے۔اعلامیے کے مطابق وزیرخارجہ کی علاج کے دوران طبیعت بہت زیادہ خراب ہوئی جس کے بعد انہیں وینٹی لیٹر پر بھی منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے اور آج انتقال کرگئے

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔ پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف
۔واضح رہے کہ ماہو سابق آرمی جنرل تھے جنہوں نے 2017 میں فوجی طاقت سے حکومت کو ختم کر کے مارشلا نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرخارجہ کی آخری رسومات کے حوالے سے جلد اعلان کیا گیا جائے گا، قوم انہیں ایک فوجی اور آزادی کے لیے لڑنے والے سپاہی کے طور پر یاد رکھے گی۔اس سے قبل جولائی میں زمبابوے کے وزیر زراعت بھی کرونا کے باعث انتقال کرچکے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے
اعداد و شمار کے مطابق نئے سال کے آغاز کے بعد سے اب تک ملک بھر میں کرونا کے 28 ہزار 675 نئے کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے 825 مریض دوران علاج زندگی کی بازی بھی ہار گئے۔
 
تازہ ترین خبریں

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 