01:32 pm
افسوسناک  خبر۔۔۔ فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،متعدد فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی شہر نیویارک میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں متعدد فوجی ہلاک ہوگئے۔امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق امریکی فوجی ہیلی کاپٹر نیویارک شہر کے جنوب میں حادثے کا شکار ہوا۔ فوجی ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی مشن پر تھا کہ گر کر تباہ ہوا۔ اندوہناک حادثے میں متعدد فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر نیشنل گارڈز کا تھا۔دوسری جانب نیویارک شہر کے کاؤنٹی شیرف نے حادثے
کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر یو ایچ 60 نیشنل گارڈز کا تھا، جو طبی ایمرجنسی کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔کاؤنٹی شیرف نے مزید بتایا کہ انہیں حادثے کی اطلاع شام 6 بج کر 30 منٹ پر ملی۔ جس کے ساتھ ہی فوری امدادی کارروائیوں کا آغاز ہوا۔ ہیلی کاپٹر کو حادثہ ویسٹ بلوم فیلڈ کے کھلے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں ریسکیو ٹیموں کو بلیک ہاک ڈاؤن کا گر ہوا ملا۔فوجی حکام کے مطابق نیشنل گارڈز کے اہل کار تحقیقات کے سلسلے میں اپنی منظر کی جانب رواں دواں تھے۔ 911 کو موصول اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر کافی نچلی پرواز کر رہا تھا اور اسے حادثہ انجن میں خرابی کے باعث پیش آیا۔متاثرہ ہیلی کاپٹر روسٹر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قائم آرمی ایوی ایشن سپورٹ فیسلٹی سینٹر کا حصہ تھا۔ ہیلی کاپٹر نیشنل گارڈز کی 1 بٹالین کی کمپنی سی کا حصہ تھا۔ جاں بحق فوجیوں کی شناخت فی الحال جاری نہیں کی گئی ہے۔واقعہ پر نیویارک گورنر کی جانب سے انتہائی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں گورنر نیویارک کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ اس موقع پر جمعرات کو تمام اہم سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہے گا۔ واقعہ کے فوری بعد متاثرہ علاقے ویسٹ بلوم فیلڈ کے علاقے کو چیز فیکٹری روڈ اور بوگھنٹن ہل روڈ کے درمیان مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی