12:50 pm
جمعے کے دن زورداردھماکا،بڑے پیمانے ہلاکتوںکی اطلاعات

جمعے کے دن زورداردھماکا،بڑے پیمانے ہلاکتوںکی اطلاعات

12:50 pm

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹکا میں ریلوے کرشنگ سائٹ پر ہونے والے ڈائنامائیٹ کے دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈائنامائیٹ سے بھری گاڑی میں دھماکا ریاست کرناٹکا کے علاقے شیو موگا میں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکا ریلوے کرشنگ سائٹ پر کان کنی کے لیے ٹرک میں بارود منتقل کرنے کے



جی جی حدید اور زین ملک نے بلآخر اپنی بیٹی کا نام بتا دیا
دوران دھماکا ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈائنامائیٹ کے دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔میڈیا رپوٹس کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریب کے علاقوں میں ہلکی نوعیت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے ٹرک کے مالک کو تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں