08:47 pm
پاکستانیوں کوکانوںکان خبرنہ ہوئی ،2عرب  ملکوں کے حکمران چپکے سے پاکستان پہنچ گئے

 رحیم یارخان(ویب ڈیسک )بحرین کے فرمانروا اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شکارکھیلنے کےلیے پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان آج پاکستان پہنچے ہیں۔ بحرین کے فرمانروا حماد بن عیسی بن سلمان الخلیفہ پہلے ہی پاکستان میں موجود ہیں۔ دونوں حکمران جنوبی پنجاب کے صحرا چولستان میں شکار
کھلیں گے۔ انہیں گزشتہ برس ستمبر اکتوبر میں دفترخارجہ کی جانب سے شکار کا لائسنس جاری کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی خلیجی ممالک کے حکمران اور شہزادے پاکستان میں شکار کھیلنے کے لیے آتے رہتے ہیں۔ پاکستان میں عرب شہزادوں کے شکار پر بعض حلقوں کی جانب سے تنقید بھی کی جاتی ہے تاہم مقامی آبادی اس تنقید کو مسترد کرتی ہے۔ چولستان کے لوگوں کا موقف ہے کہ عرب شہزادوں کی وجہ سے نہ صرف ان کے علاقے میں ترقیاتی کام ہوتے ہیں بلکہ عربوں کی وجہ سے مقامی آبادی کو روزگار کے مواقع ملتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر