09:54 pm
ہزار روپے کے اندر اندر کریں  ہوائی جہاز کا سفر۔۔۔ لیکن کیسے؟

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت کی نجی ائیر لائن نے زبردست ڈسکاؤنٹ آفر دیتے ہوئے ہوائی جہاز کا سفر 877 روپے میں کرنے کی سہولت دے دی، نئے سال کی خوشی میں مسافروں کو تحفہ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی نجی ایئر لائنز نے مسافروں کے لئے زبردست آفر پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ صرف 900 روپے سے بھی کم میں ٹکٹ حاصل کر کے فضائی سفر کے مزے لوٹ سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں کے لئے یہ سہولت آفر انڈیگو اور

امریکہ روس نہ بھارت دنیامیں سب سے زیادہ آن لا ئن خریدوفروخت کس ملک میں ہوتی ہے ،نام جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا
سپائس جیٹ ایئر لائنز کی جانب سے فراہم کی گئی ہے، دونوں ایئر لائنز نے یہ آفر نئے سال کی خوشی میں مسافروں کو پیش کی ہے۔ایئر لائنز کی جانب سے مسافروں کو آفر سے متعلق ہدایت دی گئی ہے کہ اگر وہ 22 جنوری تک اپنی ٹکٹس بُک کرا لیتے ہیں تو یہ اپریل 2021ء سے 30 ستمبر 2021ء تک کارآمد ہوں گی۔سپائس جیٹ کی جانب سے ڈومیسٹک مسافروں کیلئے 899 جبکہ انڈیگو نے 877 کے سستے ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں، تاہم خیال رہے کہ مسافروں کیلئے
یہ آفر صرف 22 جنوری تک ہی قابلِ عمل ہو گی۔ائیر لائنز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سال کے ان دنوں میں جو لوگ اکیلے یا اپنی فیملی کے ہمراہ کہیں سفر کا پروگرام بنا رہے ہیں تو اُن کیلئے یہ ایک بہترین آفر ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار