04:55 pm
بین الاقوامی ہوائی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد(ویب ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد  کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تین  کتوشا راکٹ فائر کیے گئے تاہم ان سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ہفتہ کو عراق کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے میڈیا آفس نے ایک بیان میں بتایا کہ حملہ جمعہ کی رات کیا گیا تاہم 
راکٹ ہوائی اڈے سے باہر گرے۔بیان کے مطابق ایک راکٹ قریبی ضلع الجہاد کے نواحی علاقے میں گرا جس سے ایک عمارت کو نقصان پہنچا۔ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، تاہم ملک بھر میں ایسے عراقی فوجی اڈے جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں اور گرین زون میں واقع امریکی سفارتخانہ کو اکثر مارٹر اور راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا جاتا رہاہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 