07:26 pm
بھارتی شہر اندور میں تین مزدوروں نے میڈیکل طالبہ کو نوچ ڈالا

اندور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر اندر میں 23سالہ میڈیکل طالبہ تین مزدوروں کی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایک دور افتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والی  اندور کے پرائیویٹ میڈکل کالج میں پڑھنے والی 23سالہ ساریکا کپور ہفتے کی صبح سڑک کنارے کھڑی کالج وین کا انتظار کررہی تھی کہ مزدورو ں کے حلیے میں تین افراد سوزوکی لے کر وہاں آرکے ۔انھوںنے لڑکی سے کہا  کہ ہم بھی اسی کالج میں کنسٹرکشن کا کام کررہے ہیں۔ ہمیں پتہ چلا ہےکہ آج کالج کی اس روٹ
کی وین خراب ہےاسلئے اب وہ یہاں نہیں آئے گی۔ ہم بھی کام کےلئے وہیں جا رہے ہیں۔اس لئے آپ کو بھی چھوڑ دیں گے۔طالبہ ان لوگوں کی باتوں میں آکر سوزوکی کی پچھلی جانب بیٹھ گئے۔ تاہم ملزم گاڑی کو مرکزی سڑک سے اچانک کسی سنسان جگہ لےگئے اور وہاں لے کر باری باری لڑکی کی عصمت دری کر ڈالی اور اسے خون میں لت پت وہیں چھوڑ کر وہاں سے بھاگ گئے۔ جاتے جاتے وہ لڑکی کا پرس بھی لے گئے جس میں اس کا موبائل فون اور پیسے بھی تھے۔ لڑکی شدید زخمی حالت میں مین روڈ پر پہنچی جہاں سے اسے ہسپتال پہنچا کر اس کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی۔پولیس کے مطابق ملزمان کچھ عرصے سے لڑکی پر نظر رکھے ہوئے تھے اور اس کے بارے میں معلومات لینے کے بعد ہی انھوںنے یہ واردات کی۔واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

تازہ ترین خبریں

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

نذیر چوہان نے ترین گروپ کو خیرباد کہہ دیا 