01:32 pm
نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی شہر میرٹھ میں لیساڑی گیٹ تھانے کے علاقے اسلام نگر میں ہونے والی انتہائی خوفناک واردات نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، عاشق نے جب اپنی محبوبہ کو ہاتھوں سے نکلتے دیکھا تو شادی رکوانے کیلئے لڑکی کے ساتھ اپنی قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں جس کا انجام انتہائی خوفناک نکلا۔تفصیلات کے مطابق اسلام نگر کے رہائشی رکشہ ڈرائیور کے
پانچ بچوں میں سب سے چھوٹی بیٹی اپنے خاندان کے لڑکے سے محبت کرتی تھی اور اس کے تعلقات بھی تھے ، گھر والوں نے اس رشتے پر اعتراض کرتے ہوئے بیٹی کی شادی میرٹھ میں ہی طے کر دی اور آج اس کی شادی ہونے جارہی تھی لیکن آ ج کا دن اس لڑکی کو دیکھنا ہی نصیب نہیں ہوا۔عاشق نے جب اپنی محبوبہ کی شادی کسی اور کے ساتھ ہوتے دیکھی تو اس نے اسے رکوانے کیلئے اپنی اور لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں ، جنہیں دیکھ کو وہ شدید طیش میں آ گیا اور اس نے پستول سے اپنی بہن کو گولیاں مار کر ق ت ل کر دیا ۔اہل خانہ نے اس واقعہ کی اطلاع فوری تھانے میں دی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے بھائی کو پستول سمیت گرفتار کر لیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال